پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
مٹھیال (نمائندہ خبریں) پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک محمد اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبا و طالبات نے حضور نبی کریم حضرت محمد مصطفی ۖ کی حیاتِ مبارکہ تعلیمات اور اسوہ حسنہ کے مختلف پہلووں پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے عقیدت و محبت کے پھول [...]
