کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی )وفاقی وزیرِ داخلہ سید محسن رضا نقوی کے ویژن اور چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کی مثر نگرانی میں کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اسلام آباد کی ترقی، خوشحالی، خوبصورتی اور شہریوں کو جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ بروقت اور تیز رفتار ترقی، [...]
