صحافیوں پر فیصل ہلزانتظامیہ کا تشدد معاملہ، رشید مغل کا حکام سے نوٹس کا مطالبہ
ٹیکسلا (نمائندہ خصوصی) نجی ہاسنگ سوسائٹی کے سامنے قبضہ مافیا کے پر امن احتجاج کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر فیصل ہلز انتظامیہ کی جانب سے تشدد کے معاملہ پر تحصیل یونین آف جرنلسٹس ٹیکسلا واہ کینٹ کے صدر رشید مغل نے وزیر اعلی پنجاب، وزیر داخلہ اور آء جی پنجاب سے فوری نوٹس لینے [...]
