Depository of News

راولپنڈی کینٹ بورڈ کے دروازے عوام کیلئے ہمیشہ کھلے ہیں:زاہد بختاوری

newsdepo.com · world

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)زاہد بختاوری وائس پریذیڈنٹ راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ و گروپ لیڈر مرکزی تنظیم تاجران کنٹونمنٹ بورڈ رجسٹرڈ راولپنڈی نے کہا کہ راولپنڈی کینٹ بورڈ کے دروازے عوام اور بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل کے لیے کھلے ہیں۔ عوام اور تاجروں کے جائز مسائل و مطالبات کو پورا کیا گیا ہے اور مستقبل میںبھی اس [...]

Read full article →