کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
کراچی (این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کو عالمی رابطے کے انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی پورٹ کا عالمی انڈیکس میں نیا ریکارڈ قائم کرنا پورے ملک کے لیے باعثِ فخر ہے۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ عالمی [...]
