Depository of News

پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات

newsdepo.com · world

راولپنڈی)سٹی رپورٹر(راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ، راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات، راولپنڈی پولیس کے 6000 کے قریب افسران سیکورٹی و ٹریفک فرائض سرانجام دے رہے ہیں، سینئر افسران فیلڈ میں فورس کو چیک اور بریف کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان [...]

Read full article →