راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
راولپنڈی)سٹی رپورٹر(راولپنڈی پولیس کہ اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا،اشتہاری اپریل 2026سے پولیس کو مطلوب تھے،نیو ٹاون پولیس نے امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار [...]
