سارہ شریف کے دادا کو پانچوں بچوں کی سرپرستی مل گئی
لندن (این این آئی) والدین کے ہاتھوں قتل ہونے والی 10 سالہ سارہ شریف کے دادا کو پانچوں بچوں کی سرپرستی مل گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سارہ شریف کے دادا محمد شریف نے پاکستانی عدالت کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اب بچوں کو بہترین تعلیم اور دیکھ بھال فراہم [...]
