Depository of News

جنسی زیادتی کا جھوٹا مقدمہ کرانے پر خاتون کیخلاف مقدمہ درج

newsdepo.com · world

بہاولنگر(این این آئی) شہری کے خلاف مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کروانے اور بلیک میل کے الزام میں خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق خاتون نے شہری سے رقم وصول کرنے کے بعد عدالت میں اپنا بیان تبدیل کر دیا، خاتون پر شہری سے رقم [...]

Read full article →