کراچی میں رواں سال اسٹریٹ کرائم کی 41 ہزار سے زائد وارداتیں، شہری خوف زدہ ہیں، منعم ظفر
کراچی(این این آئی) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ شہر میں اسٹریٹ کرمنلز کا راج ہے، رواں سال اب تک 41 ہزار سے زائد وارداتیں رپورٹ ہوچکی ہیں، جبکہ متعدد واقعات میں شہری مقدمات درج نہیں کراتے۔ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کرکے شہریوں [...]
