Depository of News

کراچی ایئرپورٹ پر عمرہ زائرین اور بین الاقوامی مسافروں کی ویکسی نیشن شروع

newsdepo.com · world

کراچی (این این آئی) عمرہ زائرین کے لیے ویکسی نیشن کے بغیر سفر کرنے کی عارضی رعایت ختم ہونے کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر عمرہ زائرین سمیت دیگر بین الاقوامی مسافروں کو پولیو، گردن توڑ بخار اور دیگر قابل اطلاق بیماریوں سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ اس مقصد [...]

Read full article →