Depository of News

لاہور ،سیالکوٹ موٹروے پر چلتی کار میں آگ بھڑک اٹھی

newsdepo.com · world

لاہور( این این آئی)لاہور،سیالکوٹ موٹروے پر چلتی کار میں آگ لگ گئی،موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی سے گاڑی میں سوار دونوں افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ایک کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، تاہم موٹروے پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گاڑی میں سوار دونوں افراد کو [...]

Read full article →