ڈولفن سکواڈ’ ڈکیتی چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر ڈولفن سکواڈ نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان سمیت متعدد مشتبہ اور عادی مجرمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی ڈولفن بلال احمد کے مطابق جرائم کی روک تھام اور مثر پولیسنگ کے لیے ماہانہ [...]
