Depository of News

بھارتی پرواز میں پاور بینک میں آگ لگ گئی، حیدرآباد میں ہنگامی لینڈنگ

newsdepo.com · world

دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)دہلی سے چنئی کی انڈیگو ائیر کی پرواز 6E6115 میں پاور بینک میں آگ لگنے کے باعث ائیر بس اے 321 طیارے کو حیدرآباد اتار لیا گیا۔دوران پرواز 35000 فٹ کی بلندی پر طیارے کے اوور ہیڈ کمپارٹمنٹ میں رکھے پاور بینک میں آگ سے ہنگامی صورتحال پیدا ہوئی۔کیبن کریو نے آگ بجھانے والے [...]

Read full article →