مودی سرکار کاکروچ پارٹی کے احتجاج پر ٹوٹ پڑی ہزاروں افراد گرفتار
نئی دہلی میں نظام زندگی درہم برہمنئی دہلی، لہہ(نیوز ایجنسیاں)بھارتی حکام کی جانب سے کاکروچ تحریک کے زیر اہتمام مظاہرے کو روکنے کے لیے کوششیں تیز کردی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پولیس نے دہلی میں 2,000سے زیادہ مظاہرین اور ”کاکروچ” نوجوانوں کی تحریک کے بانی کو حراست میں لے لیا ہے،بھارت نے دہلی [...]
