750روپے والے پرائز بانڈ کا اگلا ڈرا جمعرات 15 اکتوبر کو راولپنڈی میں ہوگا
فیصل آباد (این این آئی) 750روپے کے پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کے لئے قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور قومی بچت کے سالانہ شیڈول کے مطابق 750 روپے والے پرائز بانڈ کا اگلا ڈرا جمعرات 15 اکتوبر 2026 کو راولپنڈی میں منعقد ہوگا۔اس قرعہ اندازی [...]
