Depository of News

پنجاب یونیورسٹی’ شعبہ ابلاغیات میں ریسرچ فوکس گروپ کا انعقاد

newsdepo.com · world

لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی سکول آف کمیونیکیشن سٹڈیز نے ایسوسی ایشن فوٹو جرنلسٹس آف لاہور (APL) کے تعاون سے شعبہ ابلاغیات میں ایک ریسرچ فوکس گروپ کا انعقاد کیا جس میں فوٹو اور ویڈیو جرنلسٹ کے احتجاجی مظاہروں کے دوران کردار، فریمنگ اور ڈیوٹی کے دوران فیصلوں پر اثر انداز ہونے والے عوامل اور دبائو پر [...]

Read full article →