Depository of News

پتنگ بازی کیخلاف کریک ڈائون 28 ملزمان گرفتار ،پتنگیں اور ڈور برآمد

newsdepo.com · world

لاہور( این این آئی)ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر پتنگ بازوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ۔ ترجمان پولیس کے مطابق سٹی پولیس نے 24 گھنٹوں میں پتنگ بازی کے خلاف خصوصی کریک ڈائون میں28 ملزمان کوگرفتار کر کے ان کے قبضے سے پتنگیں اور ڈور برآمد کر لیا۔اسلامپورہ، انارکلی اور بھاٹی [...]

Read full article →