جیکی چن نے باسکٹ بال کورٹ میں شاندار شاٹ لگا کر مداحوں کو حیران کردیا
کراچی ( شو بز ڈ یسک ) ہانگ کانگ کے معروف ایکشن اسٹار جیکی چن نے 72 سال کی عمر میں باسکٹ بال کورٹ پر ایسا شاٹ لگایا کہ تقریب میں موجود مداح اور منتظمین بھی حیران رہ گئے۔میکا میں منعقدہ این بی اے ہاس 2026 کے دوران اداکار نے باسکٹ بال کھیلنے کی صلاحیت [...]
