شاہ رخ نے جیل سے رہائی میں نانا پاٹیکر کے کردار کا انکشاف کردیا
ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ ادا کار شاہ رخ خان کا ایک پرانا انٹرویو دوبارہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا ہے، جس میں انہوں نے سینئر اداکار نانا پاٹیکر کی تعریف کرتے ہوئے بتایا کہ میری رہائی میں نانا پاٹیکر نے اہم کردار ادا کیا تھاشاہ رخ خان نے تہلکہ کے پروگرام تھنک 2012 میں گفتگو کرتے [...]
