ڈی ویلیئرز چھا گئے، 2 میچوں میں 16 چھکے
لاہور(سپورٹس ڈ یسک ) جنوبی افریقہ کے سابق سٹار بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں اپنی جارحانہ بیٹنگ سے شائقین کو ایک بار پھر حیران کردیا ہے۔انہوں نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کے خلاف پہلے میچ میں صرف 39 گیندوں پر 70 رنز بنائے۔ جس میں 4 چوکے اور [...]
