فرانسیسی ایسٹرڈ سیروٹے اور میکسیکن سباستیانی لیون نے ٹینس ڈبلز فائنل جیت لیا
فرانس کی ایسٹرڈ سیروٹے اور میکسیکو کی سباستیانی لیون نے ڈبلیو 15 اسلام آباد ورلڈ ٹینس ویمنز فیوچرز چیمپئن شپ 2026 میں ویمنز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا۔ہفتہ کو پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس میں کھیلے گئے فائنل میں فاتح جوڑی نے جنوبی کوریا کی جیونگ مون اور تھائی لینڈ کی کامونوان یوڈپیچ کو 5-7، [...]
