PTIنے گورنر راج ایمرجنسی کو مسترد کر دیا جے یوآئی جماعت اسلامی کی بھی مخالفت
پشاور، اسلام آباد( نامہ نگار خصوصی، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے فیصلے کیخلاف بھرپور آواز اٹھانے کا اعلان کردیا۔ جمعیت علماء اسلام ، جماعت اسلامی نے بھی اس اقدام کی سختی سے مخالفت کی ہے، ادھر پشاور، راولپنڈی، اسلام [...]
