اچھا انسان بننے کیلئے حساس دل
کا ہونا ضروری ہے: انمول بلوچکراچی(شوبزڈیسک) معروف اداکارہ انمول بلوچ نے کہا ہے کہ اچھا انسان بننے کیلئے ایک حساس دل کا ہونا بہت ضروری ہے’ پرامن ماحول کیلئے اپنے اندر قوت برداشت پیدا کرنا پڑے گی۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا ہمارے معاشرے میں برداشت کا کلچر ختم ہوتاجارہا ہے۔ ‘ آج کل [...]
