یقین ہے کسی خاص مقصد کیلئے دنیا میں آئی ہوں:شلپا شیٹی
ممبئی (شوبزڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نے کہا ہے کہ ا نہیں یقین ہے وہ کسی خاص مقصد کیلئے دنیا میں آئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ اِن کی پیدائش سے قبل اِن کی والدہ کو ڈاکٹروں نے اسقاط حمل کا مشورہ دیا تھا۔ شلپا [...]
