Depository of News

بیٹیوں کو تعلیم، صحت، تحفظ اور ترقی کے یکساں مواقع فراہمی مشترکہ ذمہ داری مریم نواز

newsdepo.com · world

لاہور ( نیوز ایجنسیاں) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بین الاقوامی یومِ دختر (International Day of the Girl Child) پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ بیٹیاں اللہ تعالیٰ کی رحمت اور معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہیں۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ بیٹیوں کو تعلیم، صحت، تحفظ اور ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہم سب [...]

Read full article →