ایم کیو ایم کے پی میں گورنر راج کی حامی پیپلز پارٹی مؤقف واضح کرے: فاروق ستار
کراچی(ویب ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان نے کے پی کے میں گورنر راج نافذ کرنے کی حمایت کردی، فاروق ستار نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی گورنر راج کے خلاف ہے تو صدر مملکت کے فیصلے پر اپنا مؤقف واضح کرے۔یہ بات فاروق ستار نے بہادرآباد مرکز پر پریس کانفرنس میں کہی۔ ان کے ساتھ [...]
