درا اندازی کی کوشش ناکام 12 خوارج افغان طالبان ہلاک نائب صوبیدار شہید
راولپنڈی، کوئٹہ(نیوز ایجنسیاں )سکیورٹی فورسز نے ضلع کرم میں پاک افغان سرحد پر خوارج کے ایک گروہ کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا تےہوئے 12خوارج اور افغان طالبان کو ہلاک کردیا جبکہ پاک فوج کے نائب صوبیدار ہدایت امان نے بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا ۔ادھر سکیورٹی فورسز اور ایف سی بلوچستان [...]
