پی ٹی آئی کا دہشت گردوں سے گٹھ جوڑآئینی طریقے سے ہٹایا وفاقی وزیر
رپورٹس میں صوبے کی صورتحال کو انتہائی تشویشناک قرار دیا گیا’ سہیل آفریدی حفاظتی تحویل میں ہیں: عطا تارڑ اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزراء محسن نقوی، اعظم نذیر تارڑ، عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت دہشت گردی روکنے میں مکمل ناکام ہوچکی تھی، پی ٹی آئی اور دہشت گردوں کا گٹھ [...]
