Depository of News

عمران خان کی بہنوںکی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سماعت آج ہو گی

newsdepo.com · world

لاہور( این این آئی)لاہورہائیکورٹ میں بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمی خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت آج ( پیر) کے روز ہو گی ۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان سکینہ نیازی کی درخواست پر سماعت کریں گی۔عدالت نے عظمی خان اور نورین نیازی [...]

Read full article →