12 اکتوبر 1999کے اقدام کو 27سال مکمل
لاہور (این این آئی) وزیر اعظم نواز شریف کی منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کے 12 اکتوبر 1999کے اقدام کو 27برس مکمل ہو گئے۔ اس وقت کے آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے پاکستان کے دو تہائی سے منتخب ہونے والے وزیر اعظم نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹ کر مارشل لاء لگا [...]
