سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔ مولانا فضل الرحمان [...]
