Depository of News

گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

newsdepo.com · world

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات مسائل کا حل نہیں ہیں، بلکہ اس سے سیاسی بحران مزید شدت اختیار کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب اقتدار میں موجود قوتیں گورنر راج اور ایمرجنسی کے ذریعے [...]

Read full article →