Depository of News

ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

newsdepo.com · world

یمن کے حوثی باغیوں نے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہلاکت خیز حملے کے بعد ایئرلائنز، مسافروں اور ایئرپورٹ عملے کو سعودی عرب کے ایئرپورٹس اور فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی نئی وارننگ جاری کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز اور ڈان کے مطابق، حوثی فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے سوشل [...]

Read full article →