قانون شکنی کرنیوالوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا: گورنر کے پی کے
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد عوام کے نام پیغام میں کہا ہے کہ قانون شکنی کرنے والوں کے ساتھ قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام صدارتی پروکلیمیشن کا خیرمقدم کرتے ہیں اور امن، استحکام، [...]
