پمز’ مریضوں کیلئے سہولتیں بڑھانے کا فیصلہ’ نئے شعبے’ خصوصی تعلیمی پروگرام شروع
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز)میں سانحے کے بعد نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر تنویر خالق نے بڑے پیمانے پر ادارہ جاتی اصلاحات کا اعلان کر دیا۔ اصلاحاتی اقدامات میں اسپتال کے انفرا اسٹرکچر کی جدید کاری، طبی سہولتوں کی بہتری اور تعلیمی سرگرمیوں میں توسیع شامل ہے، جبکہ مریضوں [...]
