فلائی دبئی ہائی جیکنگ، پائلٹ اسرائیلی ایئرپورٹ پر طیارہ ٹکرانا چاہتا تھا، یو اے ای
ابوظہبی(آئی این پی )متحدہ عرب امارات کے پراسیکیوٹر جنرل نے کہا ہے کہ فلائی دبئی کے طیارے کو ہائی جیک کرکے اسرائیل کے تل ابیب ایئرپورٹ سے ٹکرانے کی کوشش کرنے والا عمانی کو پائلٹ آسٹریلیا میں تعلیم کے دوران انتہا پسندی کی طرف راغب ہوا تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید [...]
