کراچی،ائیرلائنز کی آن لائن ٹکٹس بک کرنیوالی ایپلیکیشن پر جرمانہ عائد
کراچی(این این آئی)کنزیومر پروٹیکشن کورٹ جنوبی نے ائیرلائنز کی آن لائن ٹکٹس بک کرنے والی ایپلیکیشن پر جرمانہ عائد کردیا۔نجی ائیرلائنز اور ٹکٹس کی آن لائن بکنگ کی ایپلیکیش کے خلاف کیس کی سماعت کے دور ان عدالت نے ائیرلائن کی آن لائن ٹکٹس بک کرنے والی ایپلیکیشن پر مجموعی طور پر ایک لاکھ 30 [...]
