Depository of News

سندھ حکومت کا آٹا 6روپے فی کلو سستا کرنے کا فیصلہ، ایکس مل قیمت 161 سے کم کر کے 155 روپے فی کلو مقرر

newsdepo.com · world

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے آٹے کی ایکس مل قیمت میں 6 روپے فی کلو کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد قیمت 161 روپے سے کم کرکے 155 روپے فی کلو مقرر کردی گئی ہے۔ یہ فیصلہ صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزماں کی زیر صدارت فلور ملز ایسوسی ایشن [...]

Read full article →