لمز میں فضائی آلودگی کے اسباب اور پھیلا پر تحقیق کیلئے نیا مرکز قائم
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی )لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) نے پنجاب میں فضائی آلودگی کے اسباب کی نشاندہی کے لیے سینٹر فار ایئر پولیوشن اینڈ انوائرنمنٹ (CAPE) قائم کر دیا۔ اس مرکز کے قیام کے لیے Coefficient Giving نے مالی امداد فراہم کی ہے، جس کے تحت کئی سال پر محیط تحقیقی مطالعہ کیا [...]
