1965کے تحت 2023 تک کے زیر التوا 86 فیصد مقدمات کے فیصلے
راولپنڈی (خصوصی رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی خصوصی ہدایات پر راولپنڈی سمیت پنجاب بھر کی ضلعی عدالتوں میں پاکستان آرمز آرڈیننس 1965کے تحت 2023 تک کے زیر التوا 86 فیصد سے زائد مقدمات کے فیصلے کر دیئے گئے ہائی کورٹ میڈیا سیل کے مطابق اسی سلسلہ میں گزشتہ 6 ماہ [...]
