5 اگست 2019کو کشمیر کی تقسیم سوچی سمجھی سازش تھیسردار عتیق احمد خان
مظفرآباد(وقائع نگار)سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ 5 اگست2019 سوچی سمجھی کشمیر کی تقسیم کی سازش تھی ،دفاع کے ذمہ دار شخص ٹی وی پر آکر کہہ دے کہ ہمارے پاس ایک دو گھنٹے جنگ لڑنے کے لئے ایندھن نہیں تو ایسے موقف پر ان کشمیری بھائیوں کے دلوں پر کیا [...]
