Depository of News

دریائے چناب میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے 5 لڑ کے ڈوب گئے

newsdepo.com · world

ـمظفرگڑھ’روہیلانوالی’چوک مکول(نمائندہ خصوصی’سٹی رپورٹر’نمائندہ خبریں)دریائے چناب میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے 5 لڑکوں کے ڈوبنے کی اطلاع، ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ مظفرگڑھ کے علاقے روہیلانوالی سٹی سے تفریح کیلئے جانے والے پانچ نوجوان محمد علی ‘ملک احسن ‘رانا عثمان’رانا عبدالرحمن ‘ محمد مکی دریائے چناب میں پتن موچی والا اور گانگا پتن [...]

Read full article →