خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں ممکنہ ایمرجنسی کے نفاذ کی تیاری
اسلام آباد (عادل عباسی) خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں ممکنہ ایمرجنسی کے نفاذ کے معاملے پر انتظامی سطح پر تیاریوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق متعلقہ اضلاع میں تعینات اعلی انتظامی افسران کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہیں۔ ذرائع [...]
