گورنمنٹ پائلٹ سیکنڈری سکول اٹک میں کلاس رومز اور واش رومز کی شدید کمی
اٹک ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر ) 1906ء میں قائم تاریخی گورنمنٹ پائلٹ سیکنڈری سکول اٹک میں کلاس رومز اور واش رومز کی شدید کمی1400 سے زائد طلباء مشکلات کا شکار، وزیر تعلیم پنجاب، سیکرٹری تعلیم، کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر اٹک سے فورنوٹس لینے کا مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ پائلٹ سیکنڈری سکول اٹک [...]
