چکوال :کرولی میں جانوروں کی پراسرار بیماری نے سراٹھا لیا
چکوال(بیورو رپورٹ)کلرکہار کے نواحی گاؤں کرولی میں جانوروں کی پراسرار بیماری پھیلنے اور متعدد مویشیوں کی ہلاکتوں کے حوالے سے خبر شائع ہونے پر محکمہ لائیو اسٹاک حرکت میں آ گیا۔ محکمہ لائیو اسٹاک کی ٹیمیں گاؤں کرولی پہنچ گئیں اور متاثرہ مال مویشی کا معائنہ کرکے علاج معالجے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا [...]
