وزیراعلیٰ سندھ کا ذہنی صحت کے مسائل سے متعلق آگاہی بڑھانے پر زور
کراچی (این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ ذہنی صحت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں ذہنی صحت کی اہمیت اجاگر کرنا اور دماغی امراض سے متعلق شعور بیدار کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ذہنی صحت کے [...]
