خیبر پختونخوا میں عوامی وسائل سیاسی احتجاج کی نذر، پی ٹی آئی حکومت کی ترجیحات پر سوالیہ نشان
پشاور(آئی این پی ) خیبر پختونخوا کے شہریوں نے ترقیاتی منصوبوں کے بجائے لانگ مارچ پر کروڑوں روپے خرچ کیے جانے پر تشویش کا اظہار کردیا۔شہریوں کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کو احتجاجی سیاست کے بجائے امن و امان کی بحالی، عوام کے تحفظ اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل پر توجہ دینی چاہیے۔ شہریوں [...]
