Depository of News

موٹروے ایم ٹو بلکسر کے قریب تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی

newsdepo.com · world

چکوال(بیورو رپورٹ)موٹروے ایم ٹو بلکسر کے قریب تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، چار افراد زخمی، ایک شخص جاں بحق، ریسکیو 1122 کا بروقت رسپانس،تفصیلات کے مطابق ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول روم چکوال کو موٹروے ایم ٹو پر بلکسر انٹرچینج کے قریب مسافر بس کے حادثے کا شکار ہونے کی اطلاع موصول ہوئی۔ اطلاع کے [...]

Read full article →