راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سنوکر کلبوں اور شیشہ سینٹرز کی بھرمار
راولپنڈی (عرفان طاہر چوہان سے) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سنوکر کلبوں اور شیشہ سینٹرز کی بھرمار، نوجوان نسل مبینہ طور پر بے راہ روی کا شکار ہونے لگی۔ بعض سنوکر کلبوں میں منشیات کے استعمال اور جوئے کی سرگرمیوں کی شکایات سامنے آنے لگیں، جبکہ کلبوں میں لڑائی جھگڑوں کے دوران قیمتی جانیں ضائع [...]
